Posts

PAKISTAN BAIT-UL-MAL Jobs

Image
PAKISTAN BAIT-UL-MAL Jobs More Details Jobs open in Pakistan BAIT-UL-MAL Interested Candidate Can Apply Before Last Date Opening Date: ------- Closing Date/Last Date : 27-8-2021 Apply Type: Online Education: => Middle => Graduation  => Diploma and Typing Speed etc For Details about Education Check Advertisement Job Advertisement: Job Advertisement are Given Below; Apply and Download Job Advertisement: Click Here

احساس 8171 والی سروس ؟

Image
 احساس 8171 والی سروس ؟ ایک خوشخبری (خوشخبری والی خبر پڑھنے کیلئے پوسٹ کو مکمل پڑھیں) جیسا کہ آپ دوست جانتے ہونگے کہ کافی عرصے سے 8171 والی سروس بند ہے اور کھلنے کا نام ہی لے رہی اور کافی سارے بندے انتظار میں ہیں کہ کب کھلے گی۔اُمید تھی کہ یہ سروس سروس یکم جولائی تک کھل جائے گی لیکن بتدریج یہ سروس یکم جولائی کو بھی نہیں کھلی پھر 20 جولائی گزر گیا لیکن سروس نہیں کھلی 31 جولائی کے بعد قوی امکان تھے لیکن سروس نا کھلی۔کل ثانیہ نشتر صاحبہ کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ کا جواب دیا گیا ہے جس میں  بتایا گیا ہے کہ 8171 والی سروس بند ہے اور ایک خوشخبری بھی سنائی گئی ہے کہ اسی ماہ احساس ویب پورٹل جاری کیا جا رہا ہے جہاں پر صارفین اپنے قومی شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے اپنی اہلیت جان سکیں گے۔ نیچے آپ محترمہ ثانیہ نشتر صاحبہ کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے لیا گیا سکرین شاٹ دیکھ سکتے ہیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ واٹس ایپ میں اس چیز کا کیا مطلب ہوتا ہے

Image
 کیا آپ جانتے ہیں کہ واٹس ایپ میں اس چیز کا کیا مطلب ہوتا ہے  واٹس ایپ براڈکاسٹ دوستوں جیسا کہ آپ جانتے ہونگے کہ ہم ایک وقت میں پانچ گروپس یا لوگوں کو سلیکٹ کرکے میسیج کر سکتے ہیں لیکن ہم براڈکاسٹ کے ذریعے ایک وقت میں تقریباً 256 لوگوں کی میسیج بھیج سکتے ہیں اور صرف یہی نہیں بلکہ جن لوگوں کو ہم میسیج بھیجیں گے اُنہیں پتہ نہیں لگے گا اُن کے پاس میسیج نارمل جائے گا اس بات کا آپ تجربہ کر لیں یقیناََ یہ  انفارمیشن آپکے لئے فائدہ مند ثابت ہو گی اور آپکا قیمتی وقت بھی بچا سکتی ہیں۔ اسکے لیے سب سے پہلے آپ اپنا واٹس ایپ اوپن کریں اور اوپر دیے گئے تین نکتوں پر کلک کر دیں اور پھر آپ New Broadcast پر کلک کریں اور کتنے کانٹیکٹس کو میسیج کرنا چاہتے ہیں سلیکٹ کریں یاد رہے آپ صرف 256 کانٹیکٹس ہی سلیکٹ کر سکتے ہیں  آپ تمام پیارے دوستوں سے ایک گزارش ہے کہ آپ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
Image
احساس سروے میں شامل ہونے کا طریقہ احساس سروے میں شامل ہونے اور اس کے بارے میں مزید معلومات کیلئے آپ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔ احساس سروے میں شامل ہونے اور اس کے بارے میں مزید معلومات کیلئے آپ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔ جیسے ہی آپ لنک پر کلک کریں گے تو آپکے سامنے احساس سروے کے بارے میں آپشن آجائیں گے جن پر کلک کرکے آپ معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ یہاں پر کلک کریں
   واٹس ایپ اکاؤنٹ بین ہونے کی کچھ وجوہات واٹس ایپ اکاؤنٹ کیوں بین ہوجاتا ہے ؟ آپ کیا کیا احتیاطی تدابیر کرکے اپنے اکاؤنٹ کو بین ہونے اسے بچا سکتے ہیں ؟ دوستوں اگر آپ واٹس ایپ اکاؤنٹ استعمال کرتے ہیں تو شاید آپکو معلوم ہوگا کہ واٹس اکاؤنٹ بین بھی ہوجاتے ہیں۔ آج میں آپکو کچھ ایسی باتیں بتائوں گا جو کہ آپکے اکاؤنٹ کو بین ہونے اسے بچا سکتی ہیں۔ آپ درج ذیل کام اپنے واٹس ایپ پر نہیں کرتے تو ہوسکتا ہے آپکا اکاؤنٹ بین نا ہو۔ 2۔ جب آپ کو لوگ بلاک کرنے لگ جاتے ہیں تو اس وقت بھی آپکا اکاؤنٹ بین ہو سکتا ہے کیوں کہ واٹس ایپ کو لگتا ہے کہ آپ سپیمنگ کر رہے ہیں اس وجہ سے لوگ آپکو بلاک کر رہے ہیں۔یہ جو باتیں میں نے بتائی ہیں یہ میں اپنے تجربے کی بنیاد پر بتا رہا ہوں۔ 1۔ جب آپ زیادہ لنک شیئر کرنے لگتے ہیں تو آپکا اکاؤنٹ بین ہوجاتا ہے یا بین ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ 3۔ آپ واٹس ایپ کی پالیسیوں کو وائلیٹ کر رہے ہوتے ہیں تو آپکا اکاؤنٹ بین ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ 4۔ جب آپ ایسا مواد شیئر کر رہے ہوتے ہیں جو واٹس ایپ کی پالیسیوں کیخلاف ہو تو آپکا اکاؤنٹ بین ہو سکتا ہے۔ 5۔ جب اپ نے ایسے گروپ جوائن کیے ہوے ہوں

رواں سال احساس کفالت پروگرام میں کتنی لاکھ خواتین کو شامل کیا جائے گا

Image
رواں سال احساس کفالت پروگرام میں کتنی لاکھ خواتین کو شامل کیا جائے گا ؟ رواں سال احساس کفالت پروگرام میں کتنی لاکھ خواتین کو شامل کیا جائے گا۔ آپ تمام دوست شاید جان کر حیران ہوجائیں گے کہ حکومت اتنی بڑی تعداد میں اس دفعہ خواتین کو احساس کفالت پروگرام میں شامل کر رہی ہے۔دوستوں یہ حکومت کا ایک احسن کام ہے ہم سب کو حکومت کے اس کام کی تعریف کرنی چاہیے نا کہ تنقید۔ دوستوں ثبوت کے طور پر آخر میں آپکو نیچے دیے گئے ٹویٹ کا لنک بھی مل جائے گا جہاں پر کلک کرکے آپ اسے محترمہ ثانیہ نشتر صاحبہ کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جا کر پڑھ سکتے ہیں  رواں سال 80 لاکھ مستحق گھرانوں کی خواتین کو احساس کفالت پروگرام میں شامل کیا جا رہا ہے۔ اوپر دیے گئے ٹویٹ کو محترمہ ثانیہ نشتر صاحبہ کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کریں
Image
Lady Reading Hospital - Medical Teaching Institution Peshawar Jobs Advertisement Publish Date: 10-08-2021 Newspaper Name : The News Link: The News